• آنسو بہت مہنگے ہوتے ہیں ان میں %1 پانی اور %99 احساس ہوتا ہے ۔۔انہیں فضول لوگوں پر ضائع نہ کریں۔
    Comments: 0 Reposts: 0
  • *دل کی بات ❤️*
    *کبھی کبھی انسان ایسے دور سے گزرتا ہے کہ وہ اپنے پاس رہنے والوں کو بھی اپنی کیفیت نہیں بتا سکتا...!* 🥺🙏
    Comments: 0 Reposts: 0
  • اور سکون پتا ہے کیا ہے...اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا...!!!
    Comments: 1 Reposts: 0
  • 💕جس اُمت کو قبرستان سے گزرتے وقت مُردوں کو سلام کہنے کا حکم ہے، وہ اب اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ زندہ لوگوں کو بھی بغیر مطلب کے سلام نہیں کرتے💕
    Comments: 0 Reposts: 0
  • *جب انسان اپنے پسندیدہ شخص سے گفتگو کرنے کے لیے ترس جاتا ہے تو تب اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس فقیر کا دکھ جو سارا دن مانگتا ہے آخر شام کو خالی ہاتھ لوٹ آتا ہے :🌸
    Comments: 0 Reposts: 0