تھوڑی سی سیدھی 😍
تھوڑی شرارتی ہوں 👻
تھوڑی چالاک 😝
تھوڑی نادان ہوں 🙃
اکثر ہی اپنا عکس بدلتی رہتی ہوں💗
اِک پل میں زمین دوسرے پل میں آسمان ہوں😇 اپنے بنائے اُصولوں پر ہی جیتی ہوں🌺
دنیا کے رواجوں سے بالکل انجان ہوں 🍂
ہر دل میں اپنی الگ سی جگہ بناتی ہو🙃💞
کسی کے لیے کچھ بھی نہیں🤷🏻♀️🤧
کسی کے لیے کُل جہاں ہوں
🥰🍁 💞❤️Mama ki jaan
21
Reposts: 0